Description
داعی اسلام، مفسرِ قرآن ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا ایک اور شہ پارہ قرآنِ حکیم اور ہم اللہ کی آخری کتاب کا ایک حسین و دلنشین تعارف
قرآن اور صاحبِ قرآنؐ کی زبانی قرآن کی عظمت کا بیانہر اس شخص کے لئے جو قرآنِ حکیم کے حقیقی پیغام کو سمجھنا اور سمجھانا چاہتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.